home page background
home page background
meditator
دن کا غسل
جسمانی علاج
body treatmentbody treatmentbody treatment
 

صدیوں سے، جسمانی علاج تازہ دم ہونے اور مالجاتی اثرات سے منسلک ہے۔ قدیم معدنی گرم چشموں سے جدید بحری کائی کے ملفوف تک، اپنے جسم سے زہریلے مادوں کا علاج، دماغ سے دباو ختم کرنا اور اپنی جلد کو تازہ دم کرنے کے حیرت انگیز طریقے دریافت کریں۔


ہم اپنے تمام جسمانی علاجوں کے ساتھ اعزازی بھاپ شاور تھراپی پیش کرتے ہیں۔


مردہ خلیے ہٹانا  back to top

exfoliation30 منٹ پر 50 ڈالر، صرف خشک برش
60 منٹ پر 80 ڈالر

جلد سے مردہ خلیے ہٹانے کے عمل سے جلد کی رنگت اور چمک زیادہ ہوجاتی ہے، غدود اور مسام کھل جاتے ہیں، جلد کیلئے سانس لینا آسان تر ہوجاتا ہے اور موئیسچرائزر، خوناب اور جیل کا داخل ہونا بہتر ہوجاتا ہے، جلدی ساخت بہتر ہو کر نرم اور ملائم ہوتی ہے، اور دوران خون میں اضافہ سے جلد کا مجموعی فعل متحرک ہوتا ہے۔ ماہرین ہفتہ وار بنیاد پر مردہ جلد کی سطح دور کرنے اور نئی صحت مند جلد کی تخلیق نو کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔


مہک دار سکرب
ہمھ گیر اور متواتر

ایک خوشگوار اور پر سکون مساج اور حیات بخش رگڑائی کا ملاپ، یہ علاج جلد کے مردہ خلیے، جلد کی صحت پر خرابی، اور نظام گردش اور تشریح الاعضا کو محرک کرتا ہے۔

ہمارا مہک آور سکرب ہمالیہ کے گلابی نمک، بحیرۂ مردار کا نمک یا قدرتی شکر(زیادہ احساس جلد کے لیے)، جوجوبا اور ناریل کا تیل، اور ضروری مالجاتی تیلوں کے مرکب استعمال کرتا ہے۔


خشک برش سے مردہ خلیے ہٹانا

خشک برش کا استعمال نے جلد کے مردہ خلیے ہٹانے میں مدد کی ہے! اس کے علاوہ زہریلے مادوں کو ختم کرنے میں فائدہ مند ثابت ہوا ہے، یہ گردش اور تشریح الاعضا کو بہتر، جلد کے پھلاؤ کو کم، اور نظام اعصاب کو پرسکون بناتا ہے۔


جسم کو تازہ دم کرنا/پاؤں کا سکرب

ہماری کافی آپ کو تازہ دم کر کے چھوڑے گی، لیکن آپ کو اسے پینے کی ضرورت نہیں! کافی کے قدرتی دانے اور تیلوں کو اکٹھا کر کے یہ تازہ دم متحرک برگ ریزی تیار کیا جاتا ہے۔


جسم کے اطمنان کے لیے سکرب

یہ علاج آپ کی جلد کو تسکین اور زندگی کی کرختگی کے عمل سے تازہ دم کرے گا۔

ایک آرام دہ، میانھ برگ ریزی، ہم بحیرۂ مردار کے نمک اور جلد کو ملائم کرنے کے لیے ہمارے اپنے تیار کردہ تیل، لیونڈر پھول اور ہمارے مالجاتی مرکب شدہ ضروری تیل استعمال کیے جاتے ہیں۔

غلاف  back to top

wrap75 منٹ پر 100 ڈالر
90 منٹ پر 110 ڈالر

جسمانی غلاف حدت کے فروغ سے جسم کے زہریلے مادوں کو پسینے کے ذریعے خارج کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ یہ دوران خون اور غذائی اجزاء کی تحلیل کو بڑھاتے ہیں؛ تحول، بلغمی نکاسی کو تحریک دیتے ہیں اور زہریلے مادوں اور فضلات کا اخراج کرتے ہیں؛ جلد کی رنگت میں بہتری اور چمک؛ جلد میں معدنی اجزاء دوبارہ پیدا کرتے ہیں؛ اور مجموعی طور پر جلد کے فعل کو بہتر بناتے ہیں۔


مہک دار ملفوف
ہمھ گیر اور متواتر

جب آپ کو گہرے جزب ہونے والے مالجاتی تیل سے سر، گردن اور چہرے کی ایک پر سکون مالش سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ احتیاط سے انتخاب کیا گیا تیلوں کا مرکب ہر چیز میں مدد کرتا ہے درد کے ختم ہونے سے لے کر دفاعی نظام کو مضبوط بنانے تک۔ اس کے بعد نہانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بلکہ جتنا زیادہ عرصہ آپ اسے رہنے دیں گے یہ تیل صحیح طرح جزب ہوں گے، اور علاج زیادہ فائدے مند ثابت ہو گا۔


بحری ملفوف
طاقتور دوا

یہ اس لیتے تشکیل دی گئی ہے کہ گندگی کو دور کریں اور جلد کو فروغ دیں، یہ گرمی سے سکون مہیا کرنے والا علاج طاقتور مرکب کے استعمال سے کیا جاتا ہے جس میں سمندری کائی، مٹی، اور معدنیات شامل ہوتے ہیں جو زہریلے مادوں کو ختم کرتے ہیں۔ اس غلاف میں چہرے کا مساج اور ناک کی میانہ طور پر صفائی بھی شامل ہے۔


اطمینان بخش جسمانی ملفوف
پر سکون

اس علاج میں گرمی سے جسم کی گہرائی تک ہمارا سکون بخش مرکب پہنچایا جاتا ہے جو بابونھ، ٹاکسن ختم کرنے کے لیے، اور ادرک کی جڑھوں کے تیل پر مشتمل ہوتے ہیں۔ ایک مزید ذاتی مالجاتی مرکب بھی آپ کے پاؤں کے نیچے لگایا جاتا ہے۔


قوت بخش جسمانی ملفوف
پھر سے جوان ہونا

ایک متحرک اور غذا بخش ملفوف جو جسم اور دماغ کو تازہ کرتا ہے جس میں سبز چائے،پودینہ کا پوڈر، قدرتی تیل اور ضروری مالجاتی تیل کا استعمال کیا جاتا ہے۔

مساج  back to top

massage30 منٹ پر 50 ڈالر
60 منٹ پر 80 ڈالر
90 منٹ پر 110 ڈالر


مکمل مساج

دو جسم ایک جیسے نہیں ہوتے، اور اسی طرح مساج بھی نہیں! ہمارے طبیب ایسا مساج تیار کریں گے جو آپ کی انفرادی ضروریات کے لیے ہو، جس کی تشکیل بڑھتے ہوئے ظریقوں کو ملا کر کی جاتی ہے جس میں سویڈش، لومی، ریفلیکسولوجی، کرانیوسکال تھراپی، ٹرائگر پوائنٹ تھراپی، زخم/امدادی مساج اور گہرے خلیے شامل ہیں۔

نرم گرم پتھر آپ کے جسم کی توانائی کے مرکز پر رکھے جاتے ہیں، عضلہ میں جذب ہو کر ٹینشن کو دور کرتا ہے۔ راحت کی حالت میں آنا اور نیم گرم پتھروں کی گرامائش کو محسوس کر کتے ہوئے جیسے آپ کا جسم دباو اور ٹاکسن کا اخراج کرتا ہے۔


لمفی صفائی کا مساج

یہ بہت ہی طاقتور مساج ہے جو فوری طور پر جسم سے ٹاکسن کا اخراج کرتا ہے۔ جب کہ گہرا اور پرسکون، آپ کے جسم کے تمام نظام کو صحت بخشتا ہے، اور خاص طور پر ان لوگوں کے لیے مفید پہے جو جسمانی بیماری میں مبتلا ہیں۔


ریفلیکسولوجی

آپ کے ہاتھ یا پاؤں کی ایسی جگہیں جو جسم کے کسی خاص حصہ سے منسلک ہیں ان کا مساج کیا جاتا ہے، اس طرح توانائی کا راستہ کھولا جاتا ہے جو آپ کو درست، اپنے مرکز پر اور جوان کرتا ہے۔


سویڈش مساج

عضلہ کی تحہ پر لمبی، نرم ضربیں اور مالش اور رگڑائی کے طریقے سے سکون حاصل ہوتا ہے اور عضلہ کا کھچاؤ دور ہوتا اور گردش میں اور نظام حرکت میں بہتری آتی ہے۔


hot stone massageگرم پتھر مساج
90 منٹ پر 130 ڈالر

جسم کے مرکزی حصہ کو پر سکون کرنا، گرم پتھر مساج تسکین کے احساس، توازن اور متواتر ہونے کو فروغ دیتا ہے۔ گرمائش اور آتش فشانی پتھر سے مالش بہت مفید ہوتی ہے اور ایک گہرا تسکین بخش، پرسکون مساج کا طریقہ ہے۔

 

 

‏جملہ حقوق محفوظ.‏ ‎©2007-08 M.T.O. Holistic Health Center®.