home page background
home page background
meditator
دن کا غسل
فیشلز
towels and candlestowels and candlestowels and candles
 
 

چہرے کی حسن افزائی کے علاج (فیشلز) مضبوطی اور بحالی پر مرکوز ہیں۔


کلاسیکی یورپی فیشل
65 امریکن ڈالر

ہمارے فیشل طریقہ علاج میں ایک بہترین تعارف، اس کلاسیکی فیشل میں بھاپ، مساموں کی گہرائی سے صفائی، مساج اور ماسک شامل ہیں جو جلد پر بھرائی اور نمی کے اثرات جھوڑتے ہیں۔


مردوں کا حیات بخش فیشل
65 امریکن ڈالر

ہم تروتازہ ترشادہ جیل صفا کار لگاتے ہیں اور اس کے بعد نرم دانے دار جوجوبا کی مدد سے جلد سے مردہ خلیے ہٹانے، ایک متحرک فیشل ماسک اور دباؤ کے مقامات کا مساج اور آخر میں سمندری جڑی بوٹیوں کے معدنی اجزاء پر مشتمل جیل لگاتے ہیں۔


سمندر کی جڑی بوٹیاں اور مانع تکسید فیشل
75 امریکن ڈالر

اس پرسکون اور زندگی بخش علاج کا آغاز پرسکون صفائی اور جلد سے مردہ خلیے ہٹانے کے اسکرب سے ہوتا ہے۔ پھر ہم سمندری جڑی بوٹیوں کی کشید کا لیپ کرتے ہوئے اسے مزید تقویت پہنچانے کیلئے ناگزیر تیل کے ساتھ ملا کر دس منٹ کی بھاپ دیتے ہیں اور اس کے بعد کمر اور کندھوں کا بہترین مسکن مساج کرتے ہیں۔ اس کے بعد ہم مانع تکسید ماسک کا لیپ کرتے ہیں اور اسے گرم تولیے سے اتار لیتے ہیں۔


آکسیجن فیشل
‎35 امریکن ڈالر میں کسی بھی فیشل میں جمع کرلیں

یہ ایک مثالی جلدی تھراپی ہے کیونکہ یہ مکمل طور پر مساموں کی صفائی، دوران خون میں اضافہ اور بڑھتے اور گہرے داغوں کو ہلکا کرتی ہے۔ اس کا نتیجہ حیران کن جلد کی صورت میں نکلتا ہے جس سے قدرتی گرم، صحت مند چمک پھوٹتی ہے۔

 

 

‏جملہ حقوق محفوظ.‏ ‎©2007-08 M.T.O. Holistic Health Center®.