home page background
home page background
meditator
دن کا غسل
شفایابی غسل کے پیکجز
towels and candlesbody treatment
 
 

دھوپ جلن سے آرام
علاج صرف موسم گرما میں پیش کیا جاتا ہے
2 یا زیادہ گھنٹے، 160 ڈالر

دھوپ جلن کی خاص وجہ پانی کی کمی ہے، جسم کے اندر اور باہر دونوں میں۔ اپنے جسم میں پانی کی سطح اور اپنی جلد کی غذائیت کو زمین میں موجود قدرتی شفابخش توانائی کے زریعہ پورا کریں۔

  • ابتدائی پانی کی کمی پورا کرنے کا مشروب
  • 60 منٹ لمفی صفائی کا مساج
  • جسم-ٹھنڈا ملفوف
  • مکلمل پانی کی کمی پورا کرنے والا مشروب

آرام مہیا کرنے والا پیکج
اڑھائی گھنٹے یا زیادہ پر 210 ڈالر

یہی وقت ہے۔ ہمارے دو سب سے زیادہ اطمینان بخش علاج میں سے انتخاب کریں۔

  • 90 منٹ گرم پتھر مساج
  • اطمینان بخش جسمانی ملفوف

لڑائی اور سردی
3 یا زیادہ گھنٹے پر 225 ڈالر

اپنے آپ کو قدرتی اوزار سے جھٹکے دیں یا لینے سے پہلے اپنا دفاع کریں۔

  • پاؤں کا ایونی طریقہ کار سے دھونا
  • خشک برش سے مردہ خلیے ہٹانا
  • 90 منٹ گرم پتھر مساج
  • یوکلپٹس بھاپ سے ڈھانکنا

توازن برقرار کرنا
3.5 یا زیادہ گھنٹے پر 230 ڈالر

اپنا مرکز دریافت کریں جہاں یہ تین علاج ہوتے ہوں۔

  • اطمینان بخش یا مہک دار سکرب
  • 60 منٹ مکمل مساج
  • مہک دار ملفوف

پیکج زہریلے مادوں کا خاتمہ
4 گھنٹے یا زیادہ پر 270 ڈالر

اپنے دماغ، جسم اور روح کی قدرتی طریقے سے صفائی کریں۔

  • ابتدائی پانی برائے اخراج زہریلے مادے
  • پاؤں کا ایونی طریقہ کار سے دھونا
  • ہمالیہ کے سمندری نمک سے چمکانا
  • بحرہ ملفوف (یا مالئم کر کے ٹاکسن ختم کرنے کے لیے، گیلی مٹی کا ملفوف)
  • 60 منٹ لمفی صفائی کا مساج
  • مکمل ٹاکسن ختم کرنے والا پانی

جوان ہونے کا پیکج
3.5 یا زیادہ گھنٹے پر 235 ڈالر

مستی سے باہر آئیں اور زنگی کو معمول پر لائیں!

  • پیروں میں جان ڈالنا - ایک توانائی بخش پاؤں کا سکرب ایک ریفلیکسولوجی سیشن کے ساتھ
  • 90 منٹ کا مکمل مساج
  • تازہ دم کرنے والا ملفوف
  • مکلمل پانی کی کمی پورا کرنے والا مشروب

 

 

‏جملہ حقوق محفوظ.‏ ‎©2007-08 M.T.O. Holistic Health Center®.