home page background
home page background
meditator

ہمارا طبی کلینک

کلی خدمات

مکمل صحت کی حفاظت

image

مکمل صحت کی حفاظت کے اصول
سب سے پہلے، نقصان نہ دیں۔ ایسے علاج کا استعمال کریں جن کے نقصان دہ عصر کم ہوں۔
وجہ ڈھونڈیں. بیماری کی خاص وجوہات ڈھونڈیں جو رہن سہن کے طریقے، ماحول اور یاکھانے پر منحصر ہو۔
قدرتی شفایابی کی رسائی حاصل کریں۔ طریقے، تدابیر اور ہربوں کا استعمال کریں جو ہماری قدرتی شفایابی عمل کی مدد کرے۔
بورے فرد کا علاج کریں۔ سامنے رکھتے ہوئے انفرادی، جسمانی، جذباتی، غذائی، جینیاتی، ماحولیاتی تعلق اور دوسرے رہن سہن کی وجوہات جو کسی فرد پر اثر انداز ہوتی ہیں۔
تربیت۔ ضروری تربیت اور لمبے عرصے کی صحت کے لیے مدد فراہم کرنا۔
احتیاط. صحت بخش اور ذمہ دارانہ زندگی سے آگاہ کرنا تا مستقبل میں احتیاط کے ذریعہ توازن برقرار رہے۔

 

 

‏جملہ حقوق محفوظ.‏ ‎©2007-08 M.T.O. Holistic Health Center®.